ایک روپئے میں نل کنکشن جی اور جاری

تلنگانہ حکومت نے شہروں اور قصبوں میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو ایک روپئے میں نل کا کنکشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے جی او جاری کردیا۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ جی اور پچھلے مہنی ہی جاری کیا جانے والا تھا لیکن پالیرو ضمنی انتخاب کے پیش نظر اسے ملتوی کیا گیا تھا۔