کرینگرمیں ضعیف خاتون کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں سونے کے زیورات کے لئے ضعیف خاتون کا قتل کردیا گیا۔ پتہ چلا ہے کہ پیدوروگٹہ گاوں میں رہنے والی 65 سالہ خاتون رائلماں اپنے گھر کے آنگن میں سوئی ہوئی تھی کہ کسی نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا اور سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔