نلگنڈہ میں سود خوروں کے خلاف پولیس کی مہم

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں پولیس نے سود خوروں کے خلاف مہم چلائی۔ پتہ چلا ہے کہ بعض سود خور زائد شرح سود پر قرض دے کر لوگوں کو پریشان کررہے تھے اس تعلق سے ٹو ٹاون میں شکایت کی گئی پولیس نے 12 سودخوروں کے خلاف کیس درج کرلیا۔