تلنگانہ

حیدرآباد دکن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا _ جمعرات کو عیدالفطر

حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ اور  حیدرآباد دکن میں چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا اس لیے کل یعنی 10 اپریل کو تیسواں روزہ ہوگا اور عید الفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button