پجاری کے گھرمیں چوری

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں پجاری کے گھرمیں چوری کی واردات پیش آئی۔ سارقین نے لال گڑھی ملک پیٹ میں رہنے والے پچاری ستیہ نارائن کے مکان سے 20 تولہ سونا اور نقدی کا سرقہ کرلیا۔