رام مندر کی تعمیر کا کام ڈسمبر میں شروع ہوگا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر کا کام ڈسمبر میں شروع ہوگا۔ انھوں نے دلی بھارتیہ کسان ابھیان پروگرام میں شرکت کے موقع پر یہ بات کہی ۔ انھوں نے مزید کہا کہ نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں سونیا گاندھی راہل گاندھی اور موتی لال ووہرا کو گرفتار کرکے جیل بھجوایا جائے گا۔