پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے قلب کا آپریشن

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے قلب کا اگلے ہفتہ آپریشن کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق وہ ایک ہفتہ سے خرابی صحت کے باعث اسپتال میں شریک ہیں جہاں ڈاکٹرس نے انھیں اوپن ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا ہے۔