نیشنل

سشما سواراج نے کیا کے سی آر کو فون

مرکزی وزیر سشما سواراج نے اتوار کے دن چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے فون پر بات چیت کی۔ حیدرآباد میں ایک نائیجریائی طالب علم پر حملہ کے واقعہ کے تناظر میں سشما سواراج نے کے سی آرسے بیرونی طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کی خواہش کی۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں دو دن پہلے ایک نائیجریائی طالب علم پر آپسی جھگڑے کے بعد حملہ کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button