چیف سکریٹری راجیو شرما تین دن کی رخصت پر

تلنگانہ حکومت کے چیف سکریٹری راجیو شرما شخصی کاموں کی وجہ سے تین دن کی رخصت لی ہے وہ 30 مئی سے تین دن کی رخصت پر ہوں گے.پیر, منگل اور چہارشنبہ سکریٹریٹ حاضر نہیں ہوں گے زرائع  نے یہ بات بتائی.