انڈین پریمیئر لیگ 9 پرسن رائیزرحیدرآباد کا قبضہ

انڈین پریمیئر لیگ کے 9 ویں سیزن میں آج سن رائیزرحیدرآباد نے رائل چیالجنرس بنگلور کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز پر قبضہ کرلیا۔ واضح رہے کہ بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں سن رائزر حیدرآباد کا رائل چیالنجر بنگلور سے مقابلہ ہوا۔ آئی پی ایل میں دو مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کرنیو الی بنگلور کی ٹیم اس مرتبہ بھی فائینل میں پہنچی تھی لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔