انٹر نیشنل

ریاض میں ایک اور حیدرآبادی رسٹورنٹ کا اضافہ

ریاض کے این واصف

سعودی عرب میں ہندوستانی رسٹورنٹس اور حیدرآبادی بریانی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جمعہ کی شب محمد رفیق CEO ممتاز گروپ آف رسٹورنٹس نے معروف “شالیما رسٹورنٹ” کی ایک اور برانچ کا آغاز کیا۔

 

 

نئی برانچ مقابل کنگ فھد میڈیکل سٹی ریاض کا افتتاح IJFF سعودی عرب چاپٹر کے صدر ڈاکٹر اشرف علی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

 

 

شالیمار رسٹورنٹ ریاض میں اپنی “حیدرآبادی بریانی” کے لئےشہرت رکھتی ہے۔ افتتاحی تقریب میں ہندوستانی کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عبدالرحمان رفیق، عبداللہ رفیق نے مہمانون کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button