تلنگانہجرائم و حادثات

نلگنڈہ کے چوٹ اوپل میں نامعلوم خاتون کا قتل

نلگنڈہ ضلع کے چوٹ اوپل میں نامعلوم خاتون کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا اس کے بعد قاتلوں نے لاش کی شناخت مٹانے کے لئے جسم پر ایسیڈ ڈال دیا۔ لاش منگل کے دن تالا سنگارم کے تالاب کے پاس ملی۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقیات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button