صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کو کرناٹک پولیس کی نوٹس

کرناٹک پولیس نے صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کومنگل کے دن نوٹس جاری کی ہے۔ زرائع کے مطابق پولیس نے اپنی نوٹس میں کہا ہے کہ وہ یکم جون کو بیجا پور میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں شرکت نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ بیجا پور میں جلسہ عام سے صدر مجلس خطاب کرنےوالے تھے۔