جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کو کسوا کعبہ کی زیارت کروایی گئی

مکہ مکرمہ 2 ستمبر(اردولیکس) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کو الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں کسوا کعبہ کی زیارت کروایی گئی۔ اس موقع پر محمد مسعود علی خان ٹی یو ڈبلیو جے شمس آباد منڈل صدر ڈاکٹر عبدالرزاق کے علاوہ 60 حجاج کرام کا قافلہ شامل تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button