نریندرمودی کی تلنگانہ عوام کو مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی نے تلنگانہ ریاست کی دوسری یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد ہیش کی اپنے پیام میں مودی نے تلنگانہ عوام کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ملک بھر میں تلنگانہ ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے.