تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر چیف منسٹر کا شہیداں کو خراج

تلنگانہ کی دوسری یوم تاسیس کے موقع پر چیف منسٹر چندرشیکھرراونے نامپلی میں تلنگانہکے . شہیداں کو بھر پور خراج پیش کیا بعد ازاں ٹینک بندھ پر شہیداں کی یاد میں تعمیر کئے جانے والے ایک بڑے یادگار کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر ریاستی وزرا این نر سمھا ریڈی , سرینواس یادو چیف سکریٹری راجیو شرما دوسرے موجود رتھے