حیدرآباد میں ملک کے سب سے بڑے ترنگا کی پرچم کشائی

چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے تلنگانہ کی یوم تاسیس کے موقع پر حیدرآباد کے سنجیوایا پارک میں ملک کے سب سے بڑے ترنگا کی پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع پر ریاستی وزراء اور دوسرے بھی موجود تھے۔