میدک ضلع میں آرٹی سی بس الٹ گئی

میدک ضلع کے کاوڑی پلی کے پاس جمعرات کی صبح آرٹی سی بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں بس میں سوار 2 مسافرین زخمی ہوگئے جن میں ڈرائیور اور کنڈکٹر بھی شامل ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ بس میں جملہ 36 مسافرین سوار تھے۔