انٹر نیشنلتلنگانہ

تارک راما راو کی کیلی فورنیا کے گورنر سے ملاقات

تلنگانہ کے وزیر انفامیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کیلی فورنیا کے گورنر سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ کے ٹی آر امریکہ کے دورہ پر ہیں۔ انھوں نے سین فرانسیسکو میں منعقدہ کلین انرجی منسٹیریل کانفرنس کے دوران ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے درمیان روایتی ایندھن کے معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔ اس اجلاس میں ہندوستان بھر میں صرف تلنگانہ کو نمائیندگی کا موقع فراہم ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button