تلنگانہ

تلنگانہ کی یوم تاسیس پر گورنر اورچیف منسٹر کے ہاتھوں ایوارڈس کی تقسیم

تلنگانہ کی یوم تاسیس کے موقع پر حیدراباد کے ایچ آئی سی سی میں ریاستی حکومت کی جانب سے مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیتوں میں ایوارڈس,تقسیم کئے گئے.گورنر نرسمھن چیف منسٹر چندرشیکھرراو, ریاستی وزرا اور دوسروں نے ایوارڈس تقسیم کئے.اور تہنیت بھی پیش کی.روزنامہ اعتماد کے اسوسی ایٹ ایڈیٹر ایم اے ماجد, دکن کرانیکل کے سینر رپورٹر گوری شنکر کے علاوہ شعراء,ادیب,وکیل,کو بھی ایوارڈس دے گئے.ان تمام کوایک لاکھ 116 روپیے رقمی انعام بھی دیا گیا.

متعلقہ خبریں

Back to top button