نیشنل

این ٹی راما راو کی بیوہ، چیرپرسن آندھراپردیش تلگو اکیڈمی مقرر

وجے واڑہ -6 نومبر ( اردو لیکس)  بانی تلگودیشم و آنجہانی چیف منسٹر این ٹی راما راو کی بیوی لکشمی پاروتی کو آندھراپردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے آندھراپردیش تلگو اکیڈمی کی چیرپرسن مقرر کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے احکامات جاری کردیئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button