لینڈر پیس نے گرانڈ سلام خطاب اپنے نام کرلیا

انڈین ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے گرانڈ سلام خطاب اپنے نام کرلیا۔ ابھی تک مردوں کے ڈبلز میں کیئریر سلام حاصل کرنے والے لینڈر پیس نے مکسڈ ڈبلز میں کیئر یر سلام پر قبضہ جماتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ فرنچ اوپن مکسڈ ڈبلزکے فائنل میں مارٹینا ہنگس کے ساتھ میدان میں اُترے لینڈر پیس فائنل میچ میں ثانیہ مرزا اور دوڈیگ کی جوڑی کو ہرادیا۔