این آر آئی

سماج وادی پارٹی قائد ابو عاصم آعظمی کی ریاض میں آمد

ریاض ۔ کے این واصف

صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا جناب ابو عاصم آعظمی، ایم ایل اے ان دنون سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ ریاض میں ان کی آمد پر پوروآنچل ویلفیر اسوسی ایشن ریاض نے ایک انٹرایکٹیو سیشن کا اہتمام کیا ہے۔ صدر اسوسی ایشن عبد الاحد صدیقی کی اطلاع کے مطابق یہ اجلاس جمعہ 14 جولائی رات 30-8 بجے منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button