ہیلاری کلنٹن ٹرمپ سے زیادہ مقبول

امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہیلاری کلنٹن نے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ٹرمپ کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایک سروے کے مطابق ہیلاری کو 46 فیصد اور ٹرمپ کو 35 فیصد رائے دہندوں کی تائید حاصل ہے۔ سروے میں ایک ہزار 402 ووٹرس سے رائے حاصل کی گئی۔