ممبی پونے سڑک پر حادثہ 17 ہلاک

ممبی پونے قومی شاہراہ پر پیش آے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے.مسافرین سے بھری ایک تیز رفتار بس نے مخالف سمت سے آنے والی دو کاروں کو ٹکر دینے کے بعد بس 20 فٹ کنال میں گر گئی.جس کے نتیجہ میں 17 افراد ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے.