جعلی دستاویزات کے ذریعہ پاسپورٹ کریمنگر میں دو ملزمین گرفتار

کریم نگرپولیس نے جعلی دستاویزات کے ذریعہ پاسپورٹ بنانے کا وعدہ کرتے ہوے درخواست سے بھاری رقم وصول,کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا.ضلع ایس پی جویل ڈیوس, ایڈیشنل ایس پی انورادھا نے پریس کانفرنس کے دوران ملزمین کو پیش کیا جن میں کورٹلہ کا قمرالدین بھی شامل ہے ایس پی نے بتایا کہ یہ دو ملزمین جعلی دستاویزات کے ذریعہ پاسپورٹ بنانے کاوعدہ کرتے ہوے درخواست گزار سے 35 ہزار وصول کٰے تھے