اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی

حیدرآباد کے اوپل علاقہ میں ایک شخص نے اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پتہ چلا ہے کہ پربھاکر نامی شخص اپنے بھائی کے پاس اوپل آدرش نگر میں رہتا تھا۔ پیر کی صبح نے اسی اپارٹمنٹ کی پانچوِیں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، وجوہات کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔