دمہ کے مریضوں کو چہارشنبہ سے دی جائے گی دوا

بھتنی برادرس کی جانب سے اس سال بھی ہرسال کی طرح حیدرآباد کے نمائش گراونڈ میں دمہ کے مریضوں کو مچھلی میں دوا دی جائے گی۔ اس کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ یہ دوا چہارشنبہ کے دن سے دی جائے گی۔