تلنگانہ میں اسسٹنٹ انجینراے سی بی کی جال میں

پنچایت راج ڈپارٹمنٹ کا اسسٹنٹ انجینر 40 ہزار روپیے رشوت قبول کرتے ہوے رنگے ہاتھ پکڑا گیا.تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے تاڑوائی منڈل کا اسسٹنٹ انجینر کرشنا ایک گتہ دار سے بلس کی رقم کی منظوری کیلئے 40 ہزار رشوت طلب کی تھی جس پر گتہ دار نے اینٹی کرپشن بیورو سے شکایت کی. اے سی بی عہیداروں نے جال بچھا کر کرشنا کو پکڑ لیا.