دلی جنگل راج میں تبدیل ہورہا ہے : اروند کیجروال

دلی کے چیف منسٹر اروند کیجروال نے کہا کہ دلی جنگل راج میں تبدیل ہورہا ہے اتوار کے دن دلی میں ایک خاتون اور اس کے دو لڑکیوں کے پیش آے بیہمانہ قتل واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوے کیجروال نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور دلی کے لیفٹنٹ گورنر نجیب جنگ دلی میں لا اینڈ آرڈر کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں دلی میں کیا ہورہا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے انھوں نے مرکز پر زور دیا کہ وہ لااینڈ آرڈر کو کنٹرول کریں.