جنرل نیوز

تانڈور میں این آر سی اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

تانڈور 13 ڈسمبر(اردولیکس) ضلع وقارآباد کے تانڈور میں (این ار سی) اور (شہریت ترمیمی بل) کیخلاف بعد نماز جمعہ اسٹیشن بازار تا اندرا چوک جمعیت علماء اور تمام مذہبی تنظیموں اور تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سےریلی ۔نکالی گیی۔  اس احتیاجی ریالی میں ہندو بھائیوں نے بھی حصہ لیا. اندرا چوک پہنچ کر اس بل کو واپس لو کے نعروں کے ساتھ کے احتیاج کیا گیا  بعد ازاں این آرسی اور کیا ب بل کی‌کاپیوں کو نذر آتش کیا گیا۔تمام تنظیموں کی جانب سے اس بل کو واپس لینے کے لیے آرڈی و کو یاداشتیں پیش کی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button