نریندر مودی امریکہ کے دورہ پر روانہ

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سویزرلینڈ کا دورہ ختم کرتے ہوے پیر کے دن امریکہ کے لئے روانہ ہوگئے.وہ منگل کے دن واشنگٹن پہنچیں گے.مودی پانچ ممالک کے دورہ پر ہیں امریکہ کے بعد وہ میکسیکو روانہ ہوں گے.قبل ازیں انھوں نے افغانستان,قطر,اور سویزرلینڈ کا دورہ مکمل کرلیا ہے