بی ملا ریڈی پولیس ہاوزنگ کارپوریشن کے مینجنگ ڈائرکٹر مقرر

بی ملا ریڈی آئی پی ایس نے ایم ڈی ٹی ایس پولیس ہاوزنگ کارپوریشن کے حیثیت سے پیرکو اپنے عہدہ کا جائیزہ حاصل کرلیا۔