وائٹ ھاوز میں اوبامانے مودی کا استقبال کیا

صدر امریکہ بارک اوباما نے وائٹ ھاوز میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کیا.مودی امریکہ کے دورہ پر واشواشٹگٹن پہنچے جہاں اوباما اور مودی بغلگیر ہوے.