تلنگانہ

نریندرمودی حیدرآباد پہنچ گئے

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودیآندھراپردیش کا دورہ ختم کرنے کے بعد حیدرآباد پہنچ گئے۔ گورنر تملی سائی سنداراجن اور ریاستی حکومت کی جانب سے ٹی سرنیواس یادو نے ان کا بیگم پیٹ ایرپورٹ پراستقبال کیا۔ وہ بیگم پیٹ ایر پورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے دریعہ راما گنڈم پہنچیں گے جہاں وہ کھاد کی فیکٹری کو قوم کے نام معنون کریں گے۔علاوہ ازیں وہ دیگرترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اورافتتاح انجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button