ودیا بالن کی کہانی 2 کی شوٹنگ شروع

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی کہانی 2 کی شوٹنگ شروع ہوگیی۔ شوٹنک کا آغاز مغربی بنگال میں ہوا۔ یہ بات اداکارہ نے ٹویٹر پیغام میں بتایی۔ یہ فلم کہانی کا ہی سیکول ہے اس فلم میں اداکاہ اپنےشوہر کی تلاش میں لندن سے کولکتہ آتی ہیں۔