وبائی امراض سے چوکس رہنے کلکٹرس کو چیف منسٹر تلنگانہ کا مشورہ

چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھرراو نے کلکٹرس کو وبائی امراض سے چوکس رہنے کا مشورہ دیا.انھوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دیہی علاقوں بالخصوص ایجنسی علاقوں میں ملیریا, ڈینگو,سواین فلو کے امراض میں اضافہ ہوجاے گا.تمام سرکاری دواخانوں میں ادویات دستیاب رکھیں.وزیرصحت کے ساتھ کلکٹرس مسلسل ربط میں رہیں.