انٹر نیشنل

ٹینس کھلاڑی ماریہ پر دوسال کا امتناع

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شوراپووا کو ڈرگس استعمال کرنے کے الزام میں دو سال تک پابندی لگادی ہے 5 مرتبہ گرانڈ سلام کا خطاب حاصل کرنے والی ماریہ کا ٹسٹ کرنے پر پتہ چلا کہ اس نے ڈرگس کا استعمال کیا تھا

 

متعلقہ خبریں

Back to top button