انٹر نیشنل

باکسر محمدعلی کی تدفین میں ہالی ووڈ اسٹار ویل اسمتھ شرکت کریں گے

واشنگٹن میں جمعہ کو ہونے والی محمد علی کلے کی تدفین میں ہالی ووڈ کے اسٹار ویل اسمتھ شرکت کریں گے.اسمتھ محمد علی کے جنازہ کو کاندھا بھی دیں گے. محمد علی کلے کی زندگی پر بنائی گئی علی نامی ہالی ووڈ فلم میں اسمتھ, محمد علی کا کردار ادا کیا تھا یہ فلم آسکر ایوارڈ کے لئے منتخب ہوئی تھی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button