تلنگانہ

وینا اور وانی کا آپریشن ممکن نہیں

سروں سے جڑے دو بہنیں وینا اور وانی کا آپریشن ممکن نہیں ہے دلی کے ایمس اسپتال کے ڈاکٹروں نے دو بہنوں کو سروں سے علحیدہ کرنے والے آپریشن کو انجام دینے سے انکار کردیا ہے تلنگانہ کے وزیر صحت لکشماریڈی نے یہ بات بتائی.لندن اور ایمس کے ڈاکٹروں کا کہنا کہ آپریشن سے بچیوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے لکشما ریڈی نے کہا کہ جڑواں بہنوں کی ہر طرح سے مدد کی جاے گی.فی الوقت یہ دونوں نیلوفر اسپتال میں مقیم ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button