جنرل نیوز

ناراین پیٹ بلدیہ سے مجلسی امیدوار محمد تقی چاند کامیاب

نارائن پیٹ: نارائن پیٹ مجلس بلدیہ کی 24 نشستوں میں انتخابات میں ٹی آر ایس کے 10 امیدوار’ بی کے پی کے 9 امیدوار’ کانگریس کے 2 امیدوار ‘ مجلس اتحاد المسلمین کے 1 امیدوار اور آزاد 2 امیدواروں نے کامیابی درج کی

مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے دو امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا جسمیں 23 واں وارڈ سے محمد تقی چاند نے فتح حاصل کی۔ جبکہ 24 واں وارڈ فاطمہ بی نے صرف 13 ووٹ سے شکست کھائی۔واضح رہے کہ نو منتخب مجلسی رکن بلدیہ محمد تقی چاند نمائندہ اردو لیکس نیوز نارائن پیٹ کے برادر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button