دس سال بعد ہاٹ بیوٹی ملیکا شیراوت کی فلموں میں واپسی

ممبیی-3 فروری( اردو لیکس)بالی ووڈ ہاٹ بیوٹی اسٹار ملیکاشیراوت دس سال بعد دوبارہ فلموں میں واپس ہورہی ہیں۔فلم زینت میں 2017 میں آخری مرتبہ پردے پر نظر آیی تھی اس کے بعد وہ کوئی اور فلم میں نظر نہیں آئیں۔ ملیکا دس سال تامل فلم میں کام کر رہی ہیں۔ ملیکا کی نئی فلم کا نام پامبٹم ہے۔ ڈائریکٹر ودیواڈیان نے اپنے ٹویٹر پیغام ٹویٹر میں یہ بات بتائی کہ وہ ملیکا شیراوت کے ساتھ فلم بنارہے ہیں۔