ایجوکیشن

تلنگانہ میں اسکولی کتابوں کی قیمت میں 15 فیصد کی کمی

تلنگانہ حکومت نے اسکولی کتابوں پر جاریہ سال 15 فیصد تک کمی لائی ہے پیر 13 جون سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کے دوران حکومت کے اس اقدام سے سرپرستوں کو کچھ حدتک راحت ملنے کی امید ہے 

مثال کے طور پر گزشتہ سال ایس ایس سی تلگومیڈیم کی کتابوں کی خریدی پر 607.50 روپیے ہوے تھے اس,مرتبہ وہی کتابیں طلبا کو 511.50 روپیے ملیں گے.اول جماعت کی کتابیں 133 روپیے کے بجاے 115.50 روپیے میں ملیں گے.انگلش اور اردو میڈیم کی کتابوں پر بھی کمی ہوئی ہے 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button