تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے 46 گورنمنٹ پلیڈر کا تقرر _ دو مسلمان بھی شامل _ احکامات جاری

Photo: Nazir Ahmed khan advocate

حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے  46 وکلا کو ہائی کورٹ کے گورنمنٹ پلیڈر کی حیثیت سے تقرر کیا ہے جس میں دو مسلمان جناب نذیر احمد خان اور جناب علی فاروقی بھی شامل ہیں سیکرٹری محکمہ قانون این نرسنگ راو نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے ہیں جس کے مطابق ان کی معیاد تین سال کی  ہوگی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بہت جلد ان تمام کو مختلف محکمہ دئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button