نیشنل

نربھئے چاروں مجرموں کو ایک ساتھ پھانسی دی جائے: عدالت

نئی دہلی 5 فروری(اردولیکس)دہلی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ نربھیے کیس کے چاروں مجرموں کوالگ الگ نہیں بلکہ ایک ساتھ پھانسی دینی چاہئے۔ جسٹس سریش کمار کیت نے قصوروار افراد کو ہدایت دی ہے کہ وہ سات دن کے اندر اندر سبھی دستیاب متبادل راستوں کا استعمال کریں اور اس کے بعد حکام قانون کے مطابق کارروائی انجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button