اسپشل اسٹوری

عام آدمی‌پارٹی کے 5 مسلم امیدوار بھی کامیاب

نیی‌دہلی 11 فروری (اردولیکس)عام آدمی پارٹی کی جانب سے جن 5 مسلم امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا گیا تھا انھوں نے بھی کامیابی حاصل‌کرلی ہے۔عبدالرحمان سیلم پور سے،امانت اللہ خان اوکھلا سے،عمران حسین بلیمارن سے شعب اقبال مٹیا محل سے،حاجی محمد یونس مصطفیٰ آباد سے کامیاب ہوگیے ہیں۔

ر

متعلقہ خبریں

Back to top button