جنرل نیوز

مکتھل قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ ایک ہلاک

 

 اوٹکور -13 فروری ( اردو لیکس) مکتھل کے مریکل منڈل پسپولہ موضع کے قومی شاہراہ پر تیز رفتار لاری نے موٹر سیکل راں پر سوار دو افراد کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص برسر موقعہ ہلاک ہوگیا اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ ان دو افراد کا تعلق اوٹکور منڈل مستقر سے ہے۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button