یہاں ٹیچرس کو جینس پہننا منع ہے

ٹیچرس کو جینس پہننے سے منع کیا جارہا ہے بھارت کی ریاست ہریانہ کی حکومت نے ایک سرکیولر جاری کرتے ہوے ٹیچرس کو مشورہ دیا کہ وہ اسکولس میں جینس پہن کر نہ آئیں.محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ تازہ سرکیولر پر ٹیچرس یونین نے اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے