سائنا نہوال نے آسٹریلین اوپن سوپرسیریزجیت لی

حیدرآبادی  بیاڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے آسٹریلین اوپن سوپرسیریز فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ۔ انھوں نے فائینل میں چین کی کھلاڑی کے خلاف 11-21،21-14، 21-19 کے فرق سے کامیبی حاصل کی۔