تلنگانہ

جنگاوں کے ایک گاوں میں ریچھ داخل

جنگاوں یکم مارچ (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع جنگاوں کے ایک گاو میں ریچھ کے داخل ہونے کی وجہہ سے سنسنی پھیل گئی۔ رگھوناتھ پلی منڈ لے موض گووردھن گیری میں آج صبح آبادی کے قریب مقامی افراد ریچھ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے۔ انھوں نے لاٹھیاں لے کرریچھ کووہاں سے جنگلاتی علاقہ کی طرف بھگا دیا۔ ریچھ کے آنے کی وجہہ سے کھیتوں میں کام کیلئے جانے والے کسان خوفزدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button